جنوبی کوریا میں طوفان نےتباہی مچادی 1 شخص ہلاک اور 2 زخمی

قریبی علاقوں میں کئی ہزار افرادکوگھرخالی کرنےکےاحکامات جاری کردیےگئےہیں۔


ویب ڈیسک September 18, 2012
جنوبی کوریا میں سنبا طوفان کی تندوتیز ہواؤں نےپورےعلاقےکواپنی لپیٹ میں لےلیا، فوٹو: فائل

تندوتیز ہواؤں کے طوفان نے تباہی مچادی، 1 شخص ہلاک، 2 زخمی، کئی پروازیں معطل۔


جنوبی کوریا میں سنبا طوفان کی تندوتیز ہواؤں نےپورےعلاقےکواپنی لپیٹ میں لےلیا،کئی فلائیٹس معطل ہوگئیں، طوفان کے باعث تعلیمی سرگرمیاں بھی معطل، قریبی علاقوں میں کئی ہزار افراد کو گھرخالی کرنےکےاحکامات جاری کردیےگئےہیں۔ طوفان سے 1 شخص ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے، طوفان پرقابو پانےکیلئے ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں