ورلڈکپ پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے
ڈزنی + ہاٹ اسٹار کے سربراہ نے خبر کی تصدیق کردی
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے مقابلہ دیکھنے والوں کے سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کی لائیو اسٹریمنگ ناظرین کی تعداد 3.5 کروڑ (35 ملین) تک پہنچ گئی، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
اس سے قبل ایشیاکپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے 2.8 کروڑ لوگوں نے دیکھا تھا۔
مزید پڑھیں: بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے مطالبہ؛ یوسف نے ''شعیب ملک'' کو تنقید کا نشانہ بناڈالا
قبل ازیں سال 2023 میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل 3.2 کروڑ ناظرین نے لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے دیکھا تھا۔
مزید پڑھیں: فلسطینوں کے نام ایوارڈ؛ بھارتی شائقین کیجانب سے رضوان کو ناروا سلوک کا سامنا
واضح رہے کہ پاک بھارت میچ کے ڈیجیٹل رائٹس ڈزنی + ہاٹ اسٹار انڈیا کے پاس تھے جس نے یہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں جبکہ کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مختلف ایڈمنز کی جانب سے بھی شائقین کرکٹ نے لائیو میچ دیکھایا گیا تھا جسکے ناظرین کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی ہے۔