گستخانہ فلم اوباما انتظامیہ کی خارجہ حکمت عملی کے لئے سنگین مسئلہ
ایک طرف جمہوریت کے فروغ کی حمایت اور دوسری طرف خطے میں امریکی مفادات کا تحفظ سنگین مسلہ بن گیا ہے
گستخانہ فلم کے خلاف مسلمان ممالک میں احتجاجی مظاہرے اوباما انتظامیہ کی خارجہ حکمت عملی کے لئے سنگین مسئلہ بن گئے ہیں۔
انٹرنیشنل ہیرالڈ ٹریبیون کے مطابق اقتدار میں آنے کے بعد امریکی صدر بارک اوباما نے عہد کیا تھا کہ وہ اسلامی دنیا کے ساتھ امریکا کے تعلقات کو نئے خطوط پر استوار کریں گے، مگر اوباما انتظامیہ کے لیے ایک طرف جمہوریت کے فروغ کی حمایت اور دوسری طرف خطے میں امریکی مفادات کا تحفظ سنگین مسلہ بن گیا ہے، اخبار کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے صدارتی انتخابات قریب آرہے ہیں ان کے ووٹروں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے۔