سرکاری ملازمت کیلیے عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ حتمی نہیں نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان

معاملہ کابینہ کے آئندہ اجلاس میں مزید غور کے لیے رکھا گیا ہے، میرعلی مردان ڈومکی کی ٹوئٹ میں وضاحت

(فوٹو: فائل)

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ حتمی نہیں ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ سرکاری ملازمت کے حصول کے لیے عمر کی بالائی حد میں کمی کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔

 
Load Next Story