ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کتنی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرانے میں کامیاب ہوا
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹس میں 10 بار ایک دوسرے کے مدمقابل آچکی ہیں
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میگا ایونٹس میں 1975 سے 2019 کے درمیان 10 مقابلے کھیلے گئے ہیں جس میں کینگروز کا پلڑا بھاری ہے، انہوں نے 6 جیت درج کررکھی ہیں۔
گرین شرٹس کی ٹیم محض 4 مرتبہ آسٹریلیا کو شکست میں کامیاب رہی ہے۔
مزید پڑھیں: امپائر کے چیلنج فیصلوں کی شرح بھی 'ٹی وی' پر دکھائی جائے، وارنر کا مطالبہ
قومی ٹیم نے شاہد آفریدی کی کپتانی میں 12 سال قبل سن 2011 کے ورلڈکپ مقابلے میں آخری بار کینگروز کو شکست سے دوچار کیا تھا۔
اس کے بعد 2015 اور 2019 کے عالمی مقابلوں میں گرین شرٹس کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔