صدر آصف زرداری کا بیمار بھیٹروں کے معاملے کی تحقیقات حکم

کمشنر کراچی تمام بیمار بھیڑوں کو اپنی نگرانی میں تلف کرائیں، صدر آصف علی زرداری


ویب ڈیسک September 18, 2012
کمشنر کراچی تمام بیمار بھیڑوں کو اپنی نگرانی میں تلف کرائیں، صدر آصف علی زرداری۔ فوٹو فائل

صدر آصف زرداری نے بیمار بھیڑوں کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔

صدرآصف زرداری نے ہدایت کی کی تمام متعلقہ اداروں سے بیمار بھیڑوں کے معاملے پرتٓحقیقات کی جائے اور اس معاملے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرکے سخت سے سخت سزادی جائے۔

صدرآصف زرداری نے کمشنر کراچی کو بھی ہدایت کی کہ تمام بیمار بھیڑوں کو اپنی نگرانی میں تلف کرائیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں