ایفی ڈرین کیساے این ایف نے نیاچالان عدالت میں پیش کردیا
علیٰ موسی گیلانی پر الزام ہے کہ انہوں نے ایفی ڈرین کا زائد کوٹہ حاصل کرنے کے لئے اپنا سیاسی اثرورسوخ استمال کیا تھا۔
GILGIT:
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کیس میں نیا چالان عدالت میں پیش کردیا۔
اے این ایف نے نئے چالان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے و رکن قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی اورسابق وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین کا نام اشتہاری اورمفرور ملزم کی فہرست سے نکا ل دیا ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل اے این ایف کی جانب سے عدالت میں جوچالان پیش کیا گیا تھا اس میں علی موسیٰ گیلانی اورمخدوم شہاب الدین کانام اشتہاری اورمفرورملزم کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔
علیٰ موسی گیلانی پر الزام ہے کہ انہوں نے ایفی ڈرین کا زائد کوٹہ حاصل کرنے کے لئے اپنا سیاسی اثرورسوخ استمال کیا اوراس وقت کے وفاقی وزیرصحت مخدوم شہاب الدین نے قواعدوضوابط سے ہٹ کر یہ کوٹہ الاٹ کیا تھا۔