ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں کل سماعت ہوگی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا


ویب ڈیسک October 23, 2023
—فائل فوٹو

پورے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 اکتوبر (بروز منگل) کو سماعت کرے گا۔

جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان بھی بینچ میں شامل ہیں، سردار کاشف نامی درخواست گزار نے پورے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |