وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کے سامنے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پیش ہوئے، سماعت منگل تک ملتوی

(فوٹو: فائل)

وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔


چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کی، جس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پیش ہوئے اور بتایا کہ الیکشن کمیشن نے نوٹس نہیں دیا۔

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت منگل تک ملتوی کردی۔
Load Next Story