ایکس نے آڈیو ویڈیو کال کا ابتدائی ورژن متعارف کرا دیا

ی الحال یہ فیچر صرف آئی او ایس صارفین کے لیے دستیاب ہے


سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے آڈیو اور ویڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا آغاز کر دیا۔


سربراہ ایکس ایلون مسک نے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے فیچر کے متعلق اطلاع دی اور لکھا کہ ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کال فیچر کا ابتدائی ورژن آگیا ہے۔




Load Next Story