پی ایس او نے 57 بلین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا

بورڈ نے فی حصص 7.50 روپے کے منافع کا اعلان کیا

بورڈ نے فی حصص 7.50 روپے کے منافع کا اعلان کیا۔ فوٹو : فائل

پی ایس او نے 3.6 ٹریلین روپے کی مجموعی آمدنی اور 5.7 بلین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے۔



پی ایس او کا 47 واں سالانہ اجلاس برائے مالی سال 2022-23 کراچی میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ ی ایس او آصف بیگ محمد نے کی۔ منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او، پی ایس او سید طحہٰ، بورڈ کے دیگر اراکین اور سینئر مینجمنٹ بھی موجود تھے۔


یہ بھی پڑھیں: پی ایس او نے ریکارڈ منافع کیساتھ انرجی مارکیٹ کی قیادت کا تسلسل برقرار رکھا


اجلاس میں بتایا گیا کہ PSO نے 3.6 ٹریلین روپے کی مجموعی آمدنی اور 5.7 بلین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا، بورڈ نے فی حصص 7.50 روپے کے منافع کا اعلان کیا، جو کہ مالی سال 2022-23 کے لیے 75% کے برابر ہے۔
Load Next Story