نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

نوازشریف کے خلاف 2018ء کے بیانات پرتوہین عدالت کی کارروائی کی استدعا

نوازشریف کے خلاف 2018ء کے بیانات پرتوہین عدالت کی کارروائی کی استدعا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے الزام میں نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر ہوگئی۔


چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 2018ء سے زیرسماعت توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست 15 نومبر کو سماعت کےلیے مقرر کی ہے۔ یہ درخواست مقامی شہری عدنان اقبال نے دائر کی تھی، جس میں نوازشریف کے خلاف 2018ء کے بیانات پرتوہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔
Load Next Story