ورلڈکپ پاکستانی بیٹرز کتنی بار اسپنرز کا شکار بنے

میگا ایونٹ میں انگلینڈ کے بعد پاکستانی ٹیم کا دوسرے نمبر


ویب ڈیسک October 29, 2023
میگا ایونٹ میں انگلینڈ کے بعد پاکستانی ٹیم کا دوسرے نمبر (فوٹو: ایکسپریس ویب/ کرک انفو)

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران پاکستانی بیٹرز نے اسپنرز کے خلاف 20 وکٹیں گنوائیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹرز نے ورلڈکپ میں اپنے ابتدائی 6 مقابلوں میں 146.5 اوورز میں محض 39.15 کی اوسط سے 783 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ 20 وکٹیں گنوائیں۔

پاکستانی بیٹرز نے اپنے 6 میچون میں ہر 39 رنز کے بعد اسپنرز کا شکار بنے۔

مزید پڑھیں: پاک جنوبی افریقا میچ؛ آئی سی سی نے ''ڈی آر ایس'' غلطی تسلیم کرلی

انگلینڈ فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہے جس نے 5 میچوں میں 83.5 اوورز میں 23.50 کی اوسط سے 470 رنز بنائے جبکہ اس دوران انہوں نے بھی 20 وکٹیں گنوائیں۔

مزید پڑھیں: ''ڈی آر ایس'' سسٹم نے پاکستان کو شکست دی، سابق کرکٹر

میزبان بھارت کی ٹیم اسپنرز کے خلاف سب سے کامیاب نظر آئی جس نے 5 میچوں میں 90 اوورز کے دوران 105 کی اوسط سے 525 رنز بنائے جبکہ 5 وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔

1

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں