اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل یا برقرارر کھنے کا فیصلہ کرے گی
اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لے گی، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل یا برقرارر کھنے کا فیصلہ کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہ
واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود کو 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔