استحکام پارٹی میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی اسد عمر
لاہور میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کی عبوری ضماتنوں میں توسیع
پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کی عبوری ضماتنوں پر سماعت ہوئی۔ اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئیں۔
یہ پڑھیں : نو مئی واقعات؛ عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
سماعت کے بعد اسد عمر نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں، مجھے پہلے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی جس میں نے مسترد کردیا تاہم ان کی سیاست میں آمد پر انہیں بیسٹ آف لک کہتا ہوں۔