سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کمی
دس گرام سونے کی قیمت 1029روپے گھٹ کر 181584روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر گھٹ کر 1996 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونا 1200روپے گھٹ کر 211800روپے کا ہوگیا اور دس گرام سونے کی قیمت 1029روپے گھٹ کر 181584روپے ہوگئی۔
اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2550روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2186.21 روپے پر مستحکم رہی۔