جِلد سے متعلق عمومی غلط فہمیاں

جِلد حسی نیورانز کے لیے ایک آماجگاہ بھی ہے جس سے ہمیں اپنے اردگرد کی دنیا کا احساس ہوتا ہے

[فائل-فوٹو]

ہماری جلد متعدد کردار ادا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر، یہ ہمارے اندرونی درجہ حرارت کو متوازن رکھتی ہے اور جراثیم کو داخل ہونے سے روکتی ہے۔ یہ ہمیں سردی کے وقت گرم رہنے اور گرمی کے وقت ٹھنڈا رکھنے کا بھی کام کرتی ہے۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ جِلد حسی نیورانز کے لیے ایک آماجگاہ ہے جس سے ہمیں اپنے اردگرد کی دنیا کا احساس ہوتا ہے۔ یہ جسم کا سب سے بڑا عضو بھی مانا جاتا ہے اگرچہ کچھ سائنسدان اس سے اختلاف کرتے ہیں۔

واضح طور پر دِکھنے اور متعدد جسمانی افعال کے باوجود یہ کئی خرافات اور غلط فہمیوں کا مرکز بھی ہے۔ اس مضمون میں انہی غلط فہمیوں پر بات کی جائے گی۔

1) مہنگی اسکن کریم آپ کی جلد کو ہمیشہ کے لیے 'جوان' رکھ سکتی ہے

2) پانی پینے سے آپ کی جلد ہائیڈریٹ رہتی ہے

3) اینٹی بیکٹیریل صابن جلد کے لیے بہترین ہے


4) دھول سے اٹا چہرہ مہاسوں کا سبب بنتا ہے

5) چاکلیٹ کھانے سے دانے ہوتے ہیں

6) سورج کی تمام اقسام کی نمائش جلد کے لیے بری ہے

7) وٹامن ای جِلد پر داغوں سے چھٹکارا پانے میں مدد کرتا ہے

8) قدرتی مصنوعات جلد کے لیے بہتر ہیں

9) جِلد کے زخموں کو بھرنے کے لیے ہوا کی ضرورت ہوتی ہے

10) صحت مند جلد کے لیے روزانہ ایکسفولیئشن ضروری ہے: ایکسفولیئشن یعنی جلد کی سطح سے مردہ خلیوں کو ہٹانے کا عمل۔
Load Next Story