عالمی منڈی میں خام تیل سستا دسمبر کیلیے سودے 81ڈالر فی بیرل میں طے
امریکی انوینٹریز میں خام تیل کے 1.347 ملین بیرل اضافے کی اطلاع
نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی دسمبر کی ڈیلیوری 1.29 امریکی ڈالر یا 1.57 فیصد گر کر 81.02 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔
امریکن پٹرولیم انسٹی ٹیوٹ (اے پی آئی ) نے امریکی انوینٹریز میں خام تیل کے 1.347 ملین بیرل اضافے کی اطلاع دی ہے۔
تجزیہ کاروں نے اس ہفتے کے لیے ان ذخائر میں 1.601 ملین بیرل کے اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔
امریکن پٹرولیم انسٹی ٹیوٹ (اے پی آئی ) نے امریکی انوینٹریز میں خام تیل کے 1.347 ملین بیرل اضافے کی اطلاع دی ہے۔
تجزیہ کاروں نے اس ہفتے کے لیے ان ذخائر میں 1.601 ملین بیرل کے اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔