ورلڈکپ آکاش چوپڑا بھی شاہین کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
محمود اللہ کیخلاف شاندار گیند بازی نے وسیم اکرم کی یاد تازہ کروادی
معروف بھارتی کمنٹیٹر آکاش چوپڑا آئی سی سی ورلڈکپ میں فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی شاندار بالنگ پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
سابق ہندوستانی کرکٹر روی شاستری کے بیان کے برعکس کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے شاہین آفریدی کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹورنامنٹ میں اچھا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، پرانی گیند پر جس طرح فاسٹ بولر نے محمود اللہ کو آؤٹ کیا وہ خوبصورت لمحا تھا، فاسٹ بولر نے وسیم اکرم کی یاد تازہ کروائی۔
مزید پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ؛ شاہین آفریدی نے ون ڈے میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا
انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی کا ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینا اس تاریخی سنگ میل ہے۔
واضح رہے کہ ورلڈکپ 2023 میں شاہین آفریدی 7 میچوں میں 16 وکٹوں کے ساتھ مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر ہیں، انہوں نے 19.93 کی اوسط بالنگ کروائی ہے۔
مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ روی شاستری نے بھی شاہین کو دورانِ کمنٹری ٹرول کردیا
حال ہی میں آئی سی سی ون ڈے میں رینکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پہلی پوزیشن پر بھی قبضہ جما چکے ہیں۔