بھارت میں آلودگی سے پریشان انگلش کرکٹرز انہیلر استعمال کرنے لگے

بین اسٹوکس کی انہیلر استعمال کرتے ہوئے تصویر بھی منظر عام پر آئی تھی

بین اسٹوکس کی انہیلر استعمال کرتے ہوئے تصویر بھی منظر عام پر آئی تھی۔ فوٹو: پی ٹی آئی

بھارت میں آلودگی سے پریشان انگلش کرکٹرز انہیلر استعمال کرنے لگے۔



انگلینڈ کی ٹیم دفاعی چیمپئن ہونے کے باوجود ابھی تک شایان شان کارکردگی نہیں دکھاسکی، دوسری جانب بھارتی شہروں میں بے پناہ آلودگی بھی درد سر بنی ہوئی ہے۔


یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ؛ بھارت نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی


ایک رپورٹ کے مطابق کرکٹرز سانس کی کمی دور کرنے کیلیے ایسے انہیلرز استعمال کررہے ہیں جو عام طور پر دمہ کے مریضوں کی بحالی کے کام آتے ہیں، بین اسٹوکس کی انہیلر استعمال کرتے ہوئے تصویر بھی منظر عام پر آئی تھی۔

Load Next Story