ذکا اشرف کو 3 ماہ کے لیے بڑاریلیف مل گیا


(فوٹو: فائل)
تفصیلات کے مطابق پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو توسیع مل گٸی، وزرات بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت ذکا اشرف پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ برقرار رہیں گے۔
ذکا اشرف کی سربراہی میں منیجمنٹ کمیٹی کی مدت 4 نومبرکو مکمل ہو رہی تھی۔
مزید پڑھیں: مینجمنٹ کمیٹی کے رکن کا سربراہ پر غیر آئینی فیصلے اور بیٹے کو اختیار دینے کا الزام
نوٹیفکیشن کے تحت منیجمنٹ کمیٹی 3 ماہ میں چیٸرمین پی سی بی کا الیکشن کرواے گی اور ڈے ٹو ڈے معاملات چلانے کا کمیٹی کو حق حاصل ہوگا۔