اسکاٹ ایڈورڈز کو اسٹمپڈ کے بجائے رن آؤٹ دینے پر سوال اٹھ گیا

سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپس شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھایا جاتا رہا کہ ان کو اسٹمپڈ کیوں نہیں قرار دیا گیا

سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپس شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھایا جاتا رہا کہ ان کو اسٹمپڈ کیوں نہیں قرار دیا گیا۔ فوٹو: پی ٹی آئی

اسکاٹ ایڈورڈز کو اسٹمپڈ کے بجائے رن آؤٹ قرار دیے جانے پر سوال اٹھ گیا۔

لکھنو میں محمد نبی کی گیند کھیلتے ہوئے نیدرلینڈز کے کپتان کریز سے باہر نکل گئے تو افغان وکٹ کیپر اکرام الخیل نے اسٹمپس اکھاڑ دیں، گیند بیٹ کو نہیں لگی تھی مگر امپائر نے رن آؤٹ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ؛ افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپس شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھایا جاتا رہا کہ ان کو اسٹمپڈ کیوں نہیں قرار دیا گیا۔

ماہرین کے مطابق اسکاٹ ایڈورڈز چند قدم آگے نکل کر واپس مڑے تھے، اس لیے رن آؤٹ ہوئے۔








View this post on Instagram


A post shared by ICC (@icc)




Load Next Story