’’پروٹین کی بھی کمی نہیں جذبہ بھی ہے‘‘
وریندر سہواگ بھی یادگار اننگز کھیلنے والے فخر زمان کے گن گانے لگے
وریندر سہواگ بھی یادگار اننگز کھیلنے والے فخر زمان کے گن گانے لگے۔
ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف فخر زمان کی جارحانہ اننگز نے سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کو بھی متاثر کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ؛ فخر زمان نے پاکستان کیلئے تیز ترین سینچری بناڈالی
انھوں نے اوپنر کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ''پروٹین کی بھی کمی نہیں، جذبہ بھی ہے'' فخر نے کیا شاندار اننگز کھیلی، وہ اب تک پاکستان کے بہترین بیٹر رہے، خدا جانے کن دماغوں نے انھیں ٹورنامنٹ کے بہترین حصے میں بینچ تک محدود رکھا تھا۔