پرائیویٹ ڈرلنگ کمپنی پر تعینات اہل کاروں کو نشانہ بنایا گیا، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا