تمام اداروں نے آئی ایم ایف اہداف پرعملدرآمد کیا وزیر خزانہ
مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں، کامیاب ہونے کی قوی امید
نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے تمام اداروں نے آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدرآمد کیا ہے۔
نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے تمام اداروں نے آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدرآمد کیا جو اطمینان بخش کارکردگی ہے، انھوں نے اپنے بیان میں کہا عالمی ادارے کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں جوکامیاب ہونے کی قوی امید ہے،
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف حکومتی کارکردگی سے مطمئن، تعاون جاری رکھنے کا عندیہ
واضح رہے حال ہی میں ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کیلیے عملدرآمد رپورٹ بناتے ہوئے نئی ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کرا ئی تھی۔