پی ٹی آئی کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت
الیکشن کے حوالے سے لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی
لاہور ہائیکورٹ نے شاہدرہ میں پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی۔
جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے علی جعفری ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔
پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا کہ الیکشن کے حوالے سے لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کرنا چاہتے ہیں، عدالت کارنر میٹنگ کی اجازت دے اور پولیس کی سکیورٹی بھی فراہم کی جائے۔
عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے 19 نومبر کو پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کی اجازت دے دی۔