اشتعال انگیز ٹویٹ کا معاملہ خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور
سیشن کورٹ لاہور کا خدیجہ شاہ کو ضمانت کے عوض ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز ٹویٹ کے معاملے میں پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اشتعال انگیز ٹویٹ سے متعلق سماعت ہوئی۔ اایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے خدیجہ شاۃ کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے کے اس مقدمے میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے خدیجہ شاہ کو ضمانت کے عوض ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
خدیجہ شاہ نے اپنے وکیل بیرسٹر سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے ضمانت دائر کی تھی۔ خدیجہ کے خلاف ایف آئی اے لاہور نے مقدمہ درج کیا تھا۔