ٹیلی نار کے فلیگ شپ نیا آغاز پروگرام کے آٹھویں گروپ کی شروعات
ٹیلی نار خواتین کے معاشرے کی ترقی کے لیے ادا کیے جانے والے کردار کو تسلیم کرتا ہے
ٹیلی نار پاکستان نے دفتری معاملات اور متنوع کلچر کے آٹھویں نئے پروگرام کا اجرا کر دیا۔
نو ماہ پر مشتمل اس پروگرام کا مقصد خواتین کو پیشہ ورانہ زندگی کی طرف دوبارہ واپس لانا اور ادارے میں تنوع، اختراع جدت کے نئے دور کو متعارف کروانا ہے۔
نیا آغاز پروگرام سال 2014 میں شروع کیا گیا یہ پروگرام خواتین کو دوبارہ ان کی پیشہ ورانہ زندگی میں واپس لانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔
ٹیلی نار خواتین کے معاشرے کی ترقی کے لیے ادا کیے جانے والے کردار کو تسلیم کرتا ہے اور ان کی پیشہ ورانہ زندگی میں صنفی فرق کو کم کرنے کیلیے بھی پرعزم ہے۔