ابتدائی پاور پلے کے 10 اوورز میں 20 وکٹیں گنواکر سری لنکا سرفہرست

خراب آغاز کی وجہ سے پورے ایونٹ میں سری لنکن بیٹنگ جدوجہد کرتی نظر آئی


Sports Desk November 10, 2023
خراب آغاز کی وجہ سے پورے ایونٹ میں سری لنکن بیٹنگ جدوجہد کرتی نظر آئی۔ فوٹو: آئی سی سی

ابتدائی پاور پلے کے 10 اوورز میں 20 وکٹیں گنواکر سری لنکا سرفہرست ہے۔

ورلڈکپ ابتدائی پاور پلے کے 10اوورز میں 20وکٹیں گنوا کر سری لنکا سرفہرست ہے، بنگلہ دیش 18دوسرے، انگلینڈ 16 تیسرے اور نیدرلینڈز 14 وکٹیں گنواکر چوتھے نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے راہ ہموار کرلی

خراب آغاز کی وجہ سے پورے ایونٹ میں سری لنکن بیٹنگ جدوجہد کرتی نظر آئی، پاکستان کیخلاف میچ میں 300سے زائد رنز کیے مگر بولرز دفاع نہ کرپائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں