اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال رکھا جائیگا

پہلا فیز کراچی سے ملتان تک تعمیر کیا جائے گا جس کی بڈنگ کی اجازت کیلیے چین کو خط لکھ دیا گیا


این این آئی November 11, 2023
پہلا فیز کراچی سے ملتان تک تعمیر کیا جائے گا جس کی بڈنگ کی اجازت کیلیے چین کو خط لکھ دیا گیا۔ فوٹو: فائل

پاکستان ریلوے کے اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال فروری یا مارچ تک رکھا جائے گا۔

اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال فروری یا مارچ تک رکھا جائے گا جبکہ پہلا فیز کراچی سے ملتان تک تعمیر کیا جائے گا جس کی بڈنگ کی اجازت کیلیے چین کو خط لکھ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا ایم ایل ون منصوبہ، پاک چین کے درمیان فنانسنگ طے

دستاویز کے مطابق ایم ایل ون کی تعمیری لاگت 6.78ارب ڈالر کر دی گئی ہے جبکہ پہلے منصوبے کی لاگت 9ارب ڈالر سے زیادہ تھی۔ کراچی سے لالہ موسی تک ڈیزائن لاگت بہت ہو رہی تھی اسے قابل عمل بنایا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔