اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال رکھا جائیگا
پہلا فیز کراچی سے ملتان تک تعمیر کیا جائے گا جس کی بڈنگ کی اجازت کیلیے چین کو خط لکھ دیا گیا
پاکستان ریلوے کے اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال فروری یا مارچ تک رکھا جائے گا۔
اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال فروری یا مارچ تک رکھا جائے گا جبکہ پہلا فیز کراچی سے ملتان تک تعمیر کیا جائے گا جس کی بڈنگ کی اجازت کیلیے چین کو خط لکھ دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا ایم ایل ون منصوبہ، پاک چین کے درمیان فنانسنگ طے
دستاویز کے مطابق ایم ایل ون کی تعمیری لاگت 6.78ارب ڈالر کر دی گئی ہے جبکہ پہلے منصوبے کی لاگت 9ارب ڈالر سے زیادہ تھی۔ کراچی سے لالہ موسی تک ڈیزائن لاگت بہت ہو رہی تھی اسے قابل عمل بنایا گیا ہے۔