موڈیز نے امریکی معاشی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا
کانگریس کو ایک بار پھر حکومتی امور ٹھپ ہونے کے خطرے کا سامنا ہے، ریٹنگ ایجنسی
ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے امریکی معاشی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا۔
ریٹنگ ایجنسی کے مطابق کانگریس کو ایک بار پھر حکومتی امور ٹھپ ہونے کے خطرے کا سامنا ہے، موڈیز کے مطابق امریکی کانگریس کے اندر مسلسل سیاسی پولرائزیشن اس خطرے کو بڑھاتی ہے کہ پیش رو حکومتیں قرض اور وسائل میں بڑھتے ہوئے فرق کو کم کرنے کے لیے کسی مالیاتی منصوبے پر اتفاق رائے تک نہیں پہنچ پائیں گی۔
امریکی مالیاتی خسارہ بہت زیادہ رہے گا، جس سے قرض افورڈ ایبلٹی میں نمایاں کمی آئے گی۔