کوئی بابر کی جگہ نہیں لے سکتا جاوید آفریدی نے بھرپور حمایت کردی

اسٹار بیٹر کی شائقین بھرپور سپورٹ کرتے ہوئے ان کے کیریئر کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں


Sports Reporter November 17, 2023
اسٹار بیٹر کی شائقین بھرپور سپورٹ کرتے ہوئے ان کے کیریئر کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

کوئی بابر اعظم کی جگہ نہیں لے سکتا جب کہ مشکل وقت میں پشاورزلمی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہوگئی۔

تینوں فارمیٹ کی قیادت سے دستبردار ہونے والے اسٹار بیٹر کی شائقین بھرپور سپورٹ کرتے ہوئے ان کے کیریئر کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا

دوسری جانب پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ کوئی بابر اعظم کی جگہ نہیں لے سکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں