مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی مزید 3 نوجوان شہید

قابض بھارتی فورسز نے کلگام اور قریبی علاقوں کا محاصرہ کر رکھا ہے

نام نہاد سیکورٹی آپریشن میں متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا:فوٹو:اسکرین گریب

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں نام نہاد آپریشن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے علاقے کی ناکہ بندی کردی اور لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا۔
Load Next Story