ورلڈکپ فائنل 1992 کی وننگ ٹیم کے کپتان عمران خان تقریب میں شریک نہیں ہونگے
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکا اشرف سے بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے درخواست کی ہے کہ وہ 1992 ٹیم کے کپتان عمران خان کا خصوصی تحفہ (بلیز) لیں۔
مزید پڑھیں: بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ فائنل میں پہنچنے پر فضائی کرایوں میں 6 گنا اضافہ
اتوار کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میگا ایونٹ کے فائنل سے پہلے ورلڈکپ جیتنے والے تمام کپتانوں کو خصوصی بلیزر پیش کیا جائے گا، اس تقریب میں کلائیو لائیڈ، کپل دیو، ایلن بارڈر، رانا ٹنگا، اسٹیو وا، رکی پونٹنگ، مہندرا سنگھ دھونی، مائیکل کلارک اور آئن مورگن شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں: بھارتی فضائیہ ورلڈکپ فائنل میچ سے قبل ائیرشو کا انعقاد کرے گی
1992 کے ورلڈکپ وننگ ٹیم کے کپتان عمران خان ذاتی وجوہات کی بنا پر اہم ایونٹ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔
Special Blazer to be presented to all the World Cup winning captains in Ahmedabad on Sunday
Lloyd, Kapil, Border, Ranatunga, Waugh, Ponting, Dhoni, Clarke and Morgan will attend ✅