آئی ایم ایف سے 7 دسمبر کو پاکستان کیساتھ معاہدے کی منظوری کا امکان

اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے پہلے جائزے کے تحت 8 دسمبر کو 70 کروڑ ڈالر فراہم جائیں گے


این این آئی November 22, 2023
اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے پہلے جائزے کے تحت 8 دسمبر کو 70 کروڑ ڈالر فراہم جائیں گے۔ فوٹو: فائل

آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ 7 دسمبر کو معاہدے کی منظوری کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے 7 دسمبر کو پاکستان کے ساتھ عملے کی سطح پر معاہدے کی منظوری کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا آئی ایم ایف سے پٹرولیم لیوی وصولی 920 ارب روپے تک بڑھانے کا وعدہ

معاہدے کی منظوری کے بعد 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے پہلے جائزے کے تحت 8 دسمبر کو 70 کروڑ ڈالر فراہم جائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں