فی تولہ سونے کی قیمت میں 900روپے کا اضافہ

دس گرام سونے کی قیمت 766روپے بڑھ کر 185614روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 766روپے بڑھ کر 185614روپے ہوگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 2022 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔


اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے بڑھ کر 216500روپے ہوگئی۔ اور دس گرام سونے کی قیمت 766روپے بڑھ کر 185614روپے ہوگئی۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2550روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2186.21روپے پر مستحکم رہی۔
Load Next Story