پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی پہلی بار 58 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکس چینج 100 انڈیکس 825 پوائنٹس کی تبدیلی کے بعد 58 ہزار 196 کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج تیزی آگئی جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار 58 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس 704 بیس پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 58076 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔
تیزی کا سلسلہ یہی نہیں تھما اور جاری رہا بعدازاں 100 انڈیکس میں مزید اضافہ ہوا اور انڈیکس میں آئی ہوئی تیزی 704 پوائنٹس سے بڑھ کر 825 پوائنٹس میں تبدیل ہوگئی۔
نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج ملکی تاریخ کی 58 ہزار 196 کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔