روزگارکے مواقع سعودی کمپنیز کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ پردستخط
معاہدوں میں پاکستان میں تربیتی اور واقفیت کے مراکز کے قیام کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا گیا ہے
وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے روزگار کے مزید مواقع کو محفوظ بنانے کیلیے سعودی کمپنیز کیساتھ لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کر دیے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے پاکستانیوں کیلیے روزگار کے مزید مواقع کو محفوظ بنانے کیلیے اہم سعودی کمپنیز ایف این آر سی او اور مہارہ کیساتھ لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) پر دستخط کیے، جن کا مقصد تعاون کو تقویت دینا اور سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر مختلف منصوبوں کیلیے پاکستانی کارکنوں اور پیشہ ور افراد کی بھرتی میں سہولت فراہم کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان سعودی عرب کو کارکن فراہم کرے گا، معاہدہ طے
معاہدوں میں پاکستان میں تربیتی اور واقفیت کے مراکز کے قیام کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا گیا ہے جو سعودی لیبر مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق مہارت کی ترقی کی ضروریات کو پورا کریں گے۔