9 مئی واقعات پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
سابق صوبائی وزیر کو 9 مئی جلاؤ گھیراؤ اور لوگوں کو اشتعال دلانے کے مقدمات میں پولیس نے بنوں سے گرفتار کیا تھا
پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ملک شاہ محمد خان کو پولیس نے 9 مئی واقعات میں ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کررکھا تھا، جس پر انسداد دہشت گردی عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: نو مئی واقعات: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شاہ محمد گرفتار
اس موقع پر سابق صوبائی وزیر نے کہا کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں ۔ پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اور کھڑے رہیں گے ۔
واضح رہے کہ 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور لوگوں کو اشتعال دلانے کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شاہ محمد کو بنوں سے گرفتار کیا گیا تھا۔