ڈیلرز نے پٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار قیمتوں کے تعین کی تجویز مسترد کردی
نئے پلان سے پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہوا توہم نہیں حکومت ذمہ دار ہوگی، چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبد السمیع خان نے کہا ہے اس طریقہ کار سے پٹرول پمپ خشک ہو جائیں گے، ان کا مزید کہنا ہے نئے پلان سے پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہوا تو ہم نہیں حکومت ذمہ دار ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر ردو بدل پر غور
خیال رہے حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 کی بجائے 7 روز بعد تبدیل کرنے کا پلان تیار کیا ہے۔