ہمارے نسیم شاہ سے دور رہو حریم کو وارننگ مل گئی

حریم شاہ نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا شکریہ ادا کیا

فوٹو : ویب ڈیسک

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین نے اُنہیں نسیم شاہ سے دور رہنے کی وارننگ دے دی۔

حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ مختلف پھولوں سے تیار کردہ خوبصورت گلدستہ ہاتھ میں لیے کیمرے کے سامنے پوز دے رہی ہیں۔

ٹک ٹاکر نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے آفیشل ایکس اکاوْنٹ کو ٹیگ کیا اور ساتھ میں "تھینک یو" بھی لکھا۔
Load Next Story