تھائی لینڈ میں مظاہرے جاری سابق وزیراعظم شینا وترا رہا

معزول وزیراعظم کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے اور بغیر اجازت ملک نہ چھوڑنے کا حکم


AFP/Net News May 26, 2014
معزول وزیراعظم کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے اور بغیر اجازت ملک نہ چھوڑنے کا حکم فوٹو:فائل

تھائی لینڈ میں فوجی حکومت نے ملک کی سابق وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا کو دو دن حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔

حکمران فوجی کونسل کے ذرائع نے بتایا کہ معزول وزیراعظم کوسیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے اور بغیر اجازت ملک نہ چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔ دوسری جانب بینکاک میں فوجی بغاوت کیخلاف تیسرے دن بھی مظاہرے ہوئے۔ پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں