تھائی لینڈ میں مظاہرے جاری سابق وزیراعظم شینا وترا رہا
معزول وزیراعظم کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے اور بغیر اجازت ملک نہ چھوڑنے کا حکم
تھائی لینڈ میں فوجی حکومت نے ملک کی سابق وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا کو دو دن حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔
حکمران فوجی کونسل کے ذرائع نے بتایا کہ معزول وزیراعظم کوسیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے اور بغیر اجازت ملک نہ چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔ دوسری جانب بینکاک میں فوجی بغاوت کیخلاف تیسرے دن بھی مظاہرے ہوئے۔ پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔