190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس عمران خان سمیت دیگر ملزمان عدالت طلب

ریفرنس میں مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے


ویب ڈیسک December 04, 2023
(فوٹو: فائل)

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کے خلاف باضابطہ سماعت کا آغاز ہوگیا۔

احتساب عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت دیگر ملزمان کو 6 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ جج محمد بشیر نے نوٹس جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں؛ 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس؛ عمران خان کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری دائر

ریفرنس میں مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ شہزاد اکبر، زلفی بخاری سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں