اینکر عروسہ خان کی اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق
اقرار الحسن کی پہلی اہلیہ نیوز اینکر رہ چکی ہیں جبکہ دوسری بھی ہوسٹ ہیں
اینکر عروسہ خان نے ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔
عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں نے جواب دیا کہ شادی شدہ جس پرفین نے انہیں شادی کی مبارک باد تو عروسہ نے خیر مبارک کا جواب دیا۔
ایک اور فین نے عروسہ سے کہا کہ پلیز ہمارے اقرار بھائی کا خیال رکھیے گا تو انہوں نے جواب دیا انشا اللہ جبکہ اس سوال پر کہ اقرار یا پہلاج میں سے کون عروسہ نے کہا دونوں۔
ٹی وی شو کے میزبان اقرا الحسن کی پہلی اہلیہ قرت العین اقرار بھی نیوز اینکر رہ چکی ہیں جبکہ ان کی دوسری اہلیہ فرح اقرار بھی ٹی وی ہوسٹ ہیں۔