بجلی کے ایک اور پیداواری لائسنس کیلیے نیپرا میں درخواست دائر

میانوالی سی فائیو سے 1117میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

فوٹو : سوشل میڈیا

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے بجلی کے ایک اور پیداواری لائسنس کی درخواست دے دی۔


محکمے نے میانوالی کے نئے پلانٹ کے بجلی پیداواری لائسنس کے لیے نیپرا میں درخواست دی۔ میانوالی سی فائیو سے 1117میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

نیپرا نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سی فائیو پروجیکٹ پر شراکت داروں اور دلچسپی رکھنے والے افراد سے 15 روز میں تجاویز مانگی ہیں۔
Load Next Story