قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ندا ڈار نے آج اپنے کیریئر کا 141 ویں ٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیلا


ویب ڈیسک December 09, 2023
ندا ڈار نے آج اپنے کیریئر کا 141 ویں ٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیلا۔ فوٹو: گیٹی امیجز

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

کپتان ندا ڈار پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی کھلاڑی بن گئیں۔ ندا ڈار نے آج اپنے کیریئر کا 141 ویں ٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیلا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز جیت لی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں اپنے نام کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں