عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج
عدالت نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی
عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔
انسدد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے عدم پیروی کی بنیاد پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کی۔
دوران سماعت عدالت نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی ۔
واضح رہے کہ اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ تھانہ گلبرگ پولیس نے درج کررکھا ہے۔