لیجنڈری بھارتی اداکارہ لیلاوتھی 85 برس کی عمر میں چل بسیں
لیلا وتھی نے اپنے شوبز کیریئر میں 600 سے زائد فلموں میں کام کیا جس میں نصف سے زائد کناڈا زبان میں تھیں
کناڈا انڈسٹری کی لیجنڈری بھارتی اداکارہ لیلا وتھی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
وہ کافی عرصے سے سانس کی بیماریوں میں مبتلا تھیں اور انہیں شدید تکلیف پر بنگلور کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
لیلا وتھی نے اپنے شوبز کیریئر میں 600 سے زائد فلموں میں کام کیا جس میں نصف سے زائد کناڈا زبان میں تھیں۔
ساٹھ کی دہائی میں وہ کناڈا فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون سپر اسٹار بن کر سامنے آئی تھیں۔
اداکارہ کے انتقال پر مختلف شوبز شخصیات سمیت بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔